ڈیرہ اسماعیل خان: پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ
👁️ 190 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ
ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف اضلاع سے پولیو مہم کے لئے آنے والی پولیس نفری پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان محمد شعیب نے فوری طور پر ایس ڈی پی او صدر حافظ محمد عدنان اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر اصغر علی شاہ کو نفری کے ساتھ موقع پر روانہ کر دیا۔
پولیس کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں حملہ آور نزدیکی علاقوں میں فرار ہوگئے۔ رات کے اندھیرے میں پولیس نے حملہ آوروں کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن بھی کیا۔
ڈی پی او محمد شعیب نے کہا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں پانچ روزہ پولیو مہم کی سیکورٹی سخت کرتے پوئے کھلے عام اسلحہ کی نمائش اور موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان : پانچ روزہ انسداد پولیو مہم آغاز، ڈی پی او ڈیرہ محمد شعیب کی نگرانی میں ضلع بھر میں سخت سیکیورٹی انتظامات، 6100 سے زائد افسران و اہلکاران تعینات pic.twitter.com/EaYeGjiPaY
— KP Police (@KP_Police1) January 2, 2023
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
تعز، الحدیدہ اور مأرب میں حوثی باغیوں کی کارروائیاں، 150 شہری ہلاک، 200 سے زائد زخمی اور 85 ہزار بے گھر ہونے کا دعویٰ
14/September/2026 👁️ 21 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کا مأرب میں بے گھر افراد کے اجتماع کے قریب بیلسٹک میزائل حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
14/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ اور لبنانی وزیر داخلہ کی ملاقات، دفاعی و سیکیورٹی امور پر گفتگو
14/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
محمد بن سلمان کی امریکی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
14/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
ایران: سراوان میں فورسز کی کاروائی ، بی ایل اے کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد اور 3 ایرانی اہلکار ہلاک
14/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کا سعودی عرب میں فوجی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملوں کا دعویٰ
14/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26290 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15539 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9130 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7415 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5158 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C