کراچی: رواں برس سندھ رینجرز نے 197 ہائی پروفائل دہشت گرد گرفتار کیے
👁️ 29 بار دیکھا گیا
کراچی: رواں برس سندھ رینجرز نے 197 ہائی پروفائل دہشت گرد گرفتار کیے
کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان رینجرز (سندھ) کی سال 2023 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی۔
ترجمان کے مطابق پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس نے مشترکہ طور پر سال 2023 میں دہشتگردی، ٹارگٹ کلنگ، اغواء برائے تاوان اور بھتہ خوری کے خلاف مجموعی طور 163 آپریشنز کیے، مختلف کاررائیوں کے دوران 197 ہائی پروفائل ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔
ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی)، بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے)، بی ایس این، لشکر جھنگوی، داعش خراسان (آئی ایس آئی ایس)، ایم کیو ایم (لندن) اور لیاری گینگ وارکے دہشت گرد بھی شامل ہیں۔
ترجمان کے مطابق دہشت گردی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 109 آپریشن کیے گئے اور 151 دہشت گردوں کو گرفتارکیا گیا، ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 19 آپریشن میں 11 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 159 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 170 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 129 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 204 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8868 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4643 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3482 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2485 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C