کراچی میں رینجرز اور پولیس کی کارروائی، آئی ایس آئی کا جعلی کرنل گرفتار
👁️ 28 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز اور پولیس کی کارروائی، آئی ایس آئی کا جعلی کرنل گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان رینجرز، سندھ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کراچی سے آئی ایس آئی کا ایک جعلی فوجی افسر کو گرفتار کر لیا جو شہر میں متعدد جرائم میں ملوث تھا۔
رینجرز کے ترجمان کی جانب سے ملزم کی شناخت عرفان احمد کے نام سے کی گئی ہے، جسے خفیہ آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا، یہ آپریشن بوٹ بیسن کے علاقے میں پیرا ملٹری فورسز اور پولیس کی ٹیموں نے مشترکہ طور پر کیا۔
ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار شخص لیاری کے علاقے موسیٰ لین کا رہائشی ہے اور خود کو خفیہ ایجنسی کا کرنل ظاہر کرتا تھا۔
انہوں نے بتایا کہ ملزم نے میڈیکل کالجز، تعلیمی اداروں کی ڈگریوں اور نوکریوں کا جھانسہ دے کر شہریوں سے بڑے پیمانے پر رقم حاصل کی۔
رینجرز ترجمان کا کہنا تھا کہ ملزم کے قبضے سے خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا جعلی کارڈ، وردی اور متعدد جعلی دستاویزات بھی حاصل کی گئی ہیں۔
علاوہ ازیں ملزم کو مزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لبنان میں اسرائیلی حملے، بچے سمیت 7 افراد ہلاک، جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں
22/June/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8846 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4598 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2466 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2118 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1915 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C