کوئٹہ: بلوچ لبریشن آرمی نے چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
👁️ 67 بار دیکھا گیا
کوئٹہ: بلوچ لبریشن آرمی نے چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) گذشتہ رات نامعلوم افراد نے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ایف سی کے پوسٹ کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔ سرکاری حکام کے مطابق حملے میں ایک فرنٹیئر کور اہلکار زخمی ہوا ہے۔
حملے کی ذمہ علیحدگی پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کرلی ہے۔ بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے نامعلوم مقام سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ رات کوئٹہ میں سریاب فلائی اور پر قائم فرنٹیئر کور کے چیک پوسٹ کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوا جبکہ پوسٹ کو نقصان پہنچا۔
خیال رہے رواں مہینے بولان کے علاقے مارگٹ میں سیکیورٹی فورسز پر بم حملے اور خضدار میں حکومتی حمایت یافتہ شخص کے گھر پر دستی بم حملوں کی ذمہ داری بھی بلوچ لبریشن آرمی قبول کرچکی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15526 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11811 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C