کینیڈا میں چھریوں کے وار سے ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی
👁️ 45 بار دیکھا گیا
کینیڈا میں چھریوں کے وار سے ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی
اوٹاوا (ڈیلی اردو) کینیڈا میں چھریوں کے وار سے ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے، پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔
واقعہ وینکوور کے مضافاتی علاقے میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے لائبریری میں گھس کر متعدد افراد کو چھریوں کے پے دے پے وار کر کے زخمی کر دیا، واقعہ کےفوری بعد زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
One dead, six injured in stabbing attack at North #Vancouver library#Canada pic.twitter.com/LLh604KHcO
— Ruptly (@Ruptly) March 28, 2021
ہسپتال ذرائع کے مطابق ایک زخمی شخص دم توڑ گیا ہے، پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔
Breaking: At least 6 people injured after a mass stabbing at Lynn Valley Library in North Vancouver, Canada. A suspect is in custody. pic.twitter.com/bMTjzNArqH
— PM Breaking News (@PMBreakingNews) March 27, 2021
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15526 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11811 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C