اسلام آباد ائرپورٹ سے انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار، سر کی قیمت 50 لاکھ مقرر تھی
👁️ 47 بار دیکھا گیا
اسلام آباد ائرپورٹ سے انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار، سر کی قیمت 50 لاکھ مقرر تھی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے اسلام آباد ائرپورٹ پر ایک بڑی کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار کیے گئے انتہائی مطلوب دہشت گرد کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی۔ ایف آئی اے امیگریشن کے مطابق دہشت گرد کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران حراست میں لیا گیا۔ اشتہاری ملزم کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا۔
ائرپورٹ سے گرفتار کیا گیا دہشت گرد کے پی کے حکومت کو مطلوب تھا، جس کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی۔ بعد ازاں ایف آئی اے امیگریشن نے گرفتار دہشت گرد کو خیبر پختونخوا حکومت کے حوالے کر دیا۔
ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی جانب سے بہترین کارگردگی پر افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیے گئے، جن میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر خبیب عزیز، اسسٹنٹ ڈائریکٹر مہک گل، اسسٹنٹ سب انسپکٹر جبار حیدر اور کانسٹیبل راجا ارباز شامل ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
برطانیہ کا سعودی عرب کو حوثی حملوں کے خلاف دفاعی فوجی معاونت دینے کا اعلان
22/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
ایران اور امریکا کے تنازع کے خاتمے کیلئے پاکستان سے رابطے میں ہیں، اقوام متحدہ
22/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
بھارت میں عدالتوں، اسکولوں اور سومناتھ مندر کو بم دھماکوں کی دھمکیاں، سکیورٹی ہائی الرٹ
21/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
امریکا اور ایران میں مذاکرات کی بحالی کیلئے سفارتی کوششیں تیز، قطر
21/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 2 اہلکار زخمی
21/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایرانی فضائی شعبے کے خلاف بڑا اقدام، 27 ایئر لائنز پابندیوں کی زد میں
21/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26320 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15567 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9163 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7446 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5239 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C