افغانستان: بدخشاں میں افغان فضائی حملوں میں ضلعی سربراہ سمیت 26 طالبان ہلاک
👁️ 29 بار دیکھا گیا
افغانستان: بدخشاں میں افغان فضائی حملوں میں ضلعی سربراہ سمیت 26 طالبان ہلاک
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے شمالی صوبہ بدخشاں میں افغان فضائیہ کے حملوں میں طالبان کے فرضی ضلعی سربراہ سمیت کم از کم 26 دہشت گرد ہلاک اور 23 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
افغان فوج کی 217 ویں پامیر کور کے عبدالہادی نے ان حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے غیر ملکی خبر رساں ادارے شِنہوا کو بتایا کہ حملوں میں ضلع وردوج کے نواحی علاقوں میں اہداف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا۔
#Taliban’s shadow governor district for Warduj district of #Badakhshan province, Qari Haidar was killed with 21 of his fighters in airstrikes yesterday. In addition, 23 terrorists were wounded and 7 of their strongholds and hideouts were destroyed as a result of the strikes.
— Ministry of Defense, Afghanistan (@MoDAfghanistan) April 10, 2021
موصول ہونیوالی خفیہ اطلاعات کے مطابق وردوج میں طالبان کا فرضی ضلعی سربراہ قاری حیدر بھی ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں شامل ہے۔
انہوں نے کہا کہ طالبان کے ایک کمانڈ اینڈ کنٹرول مرکز اور دہشت گردوں کے 6 دفاعی ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے، مزید بتایا کہ طالبان کا ٹھکانہ دور دراز علاقے میں واقع ہونے کی وجہ سے حملے میں کوئی بھی عام شہری متاثر نہیں ہوا۔
انہوں نے بتایا کہ بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔
طالبان نے ابھی تک ان خبروں پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
ایران میں کریک ڈاؤن، “دشمن سے تعاون” کے الزام میں 3 ہزار سے زائد گرفتاریاں
23/June/2026 👁️ 258 بار دیکھا گیا
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ کو عمر قید
23/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
ماسکو پر 60 ڈرون حملے ناکام، یوکرین میں روسی حملوں سے 5 افراد ہلاک
23/June/2026 👁️ 200 بار دیکھا گیا
لبنان میں حزب اللہ کا اسرائیل کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
23/June/2026 👁️ 206 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8850 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4611 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3301 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2473 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2124 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1918 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C