افغانستان: پکتیا میں سڑک کنارے دھماکا، 4 شہری ہلاک
👁️ 27 بار دیکھا گیا
افغانستان: پکتیا میں سڑک کنارے دھماکا، 4 شہری ہلاک
ڈیلی اردو (بیورو رپورٹ) افغستان کے مشرقی صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر کے باہر گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے پر 4 شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔
صوبائی گورنر محمد حلیم فدائی نے سوموار کے روز کہا کہ یہ مہلک دھماکہ اتوار کی سہ پہر گردیز شہر کے بیرونی گاؤں ابراہیم خیل میں ہوا جس میں 2 خواتین، ایک بچے اور کار کے ڈرائیور سمیت 4 شہری موقع پر ہلاک ہوگئے۔
عہدیدار نے مزید کہا کہ تمام متاثرین کا ایک ہی خاندان سے تعلق ہے اور وہ شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے جارہے تھے کہ عسکریت پسندوں کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئے۔
عہدیدار نے مزید تفصیلات بتائے بغیر کہا کہ ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7400 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5102 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C