باجوڑ میں شرپسندوں نے سرکاری اسکول کو گرا دیا
👁️ 179 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں شرپسندوں نے سرکاری اسکول کو گرا دیا
خار (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں نامعلوم شرپسندوں نے سرکاری اسکول کو گرا دیا، شرپسندوں نے اسکول کی چھت مسمار کرکے چھتوں کے ٹی آئرن اور گارڈرز چوری کرکے ساتھ لئے گئے۔
باجوڑ تحصیل لوئی ماموند لغڑئی میں نامعلوم افراد نے برانچ پرائمری سکول کو رات کی تاریکی میں مسمار کرکے سکول کا سامان گارڈر، ٹی آئرن اور دیگر سامان اپنے ساتھ لے گئے۔ اس سکول میں 400بچے زیر تعلیم تھے۔
اے ای او نذیر ملاخیل pic.twitter.com/2IHeJwRZds— Bilal Yasir (@BilalYasirBjr) November 20, 2023
اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر حاجی نظیر ملاخیل کا کہنا ہے کہ متاثرہ گورنمنٹ پرائمری اسکول ملا کلے برانچ تحصیل ماموند میں واقعہ ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات ’نامعلوم شرپسندوں نے تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسکول مسمار کردیا۔ اسکول کی چھت گرانے کے بعد گارڈرز، ٹی آئرن سمیت تعمیراتی میٹریل چوری کرکے ساتھ لے گئے‘۔
انہوں نے بتایا کہ اسکول محکمہ تعلیم کے پیرنٹس ٹیچرز کونسل کے فنڈ سے تعمیر ہوا تھا، اسکول میں چار سو بچے زیر تعلیم ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
برطانیہ کا سعودی عرب کو حوثی حملوں کے خلاف دفاعی فوجی معاونت دینے کا اعلان
22/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
ایران اور امریکا کے تنازع کے خاتمے کیلئے پاکستان سے رابطے میں ہیں، اقوام متحدہ
22/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
بھارت میں عدالتوں، اسکولوں اور سومناتھ مندر کو بم دھماکوں کی دھمکیاں، سکیورٹی ہائی الرٹ
21/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
امریکا اور ایران میں مذاکرات کی بحالی کیلئے سفارتی کوششیں تیز، قطر
21/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 2 اہلکار زخمی
21/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایرانی فضائی شعبے کے خلاف بڑا اقدام، 27 ایئر لائنز پابندیوں کی زد میں
21/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26321 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15568 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11854 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9164 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7447 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5240 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C