بلغاریہ نے ترک سرحد پر فوجی تعینات کر دیے
👁️ 173 بار دیکھا گیا
بلغاریہ نے ترک سرحد پر فوجی تعینات کر دیے
صوفیہ (ڈیلی اردو) بلغاریہ نے مہاجرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر ترکی کے ساتھ اپنی سرحد پر 350 فوجی تعینات کر دیے ہیں۔ اس ملک کے وزیر دفاع جورجی پنایوٹوف نے اس کی تصدیق کی ہے۔
وزارت داخلہ کے مطابق رواں سال 6500 سے زائد افراد نے غیر قانونی طور پر بلغاریہ اور ترکی کی سرحد عبور کی۔ یہ تعداد گزشتہ برس کے مقابلے میں تین گنا زیادہ بنتی ہے۔ تقریباً 260 کلومیٹر طویل بلغاریہ کی ترک سرحد یورپی یونین کی بیرونی سرحدوں میں سے ایک ہے۔
مہاجرین یورپ کے امیر ممالک تک پہنچنے کے لیے یہ راستہ اب تواتر سے استعمال کرنے لگے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکا سے افغان خاتون کی ملک بدری، داعش سے مبینہ تعلق اور دہشتگردی کی سازش میں معاونت کا الزام
12/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، دہشتگرد فرار
12/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9119 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C