بلوچستان: ضلع کیچ سے لاپتہ باپ بیٹے کی لاشیں برآمد
👁️ 32 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ضلع کیچ سے لاپتہ باپ بیٹے کی لاشیں برآمد
کوئٹہ (بیورورپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے گرک ندی سے دو لاشیں برآمد۔
لیویز ذرائع کے مطابق کیچ کے علاقے سری کہن کے رہائشی ان باپ اور بیٹے رضا شاہ اور محمد صالح زاعمرانی 9 روز قبل اغواء ہوئے تھے جنکی لاشیں گزشتہ روز برآمد ہوئی ہیں۔
#Missing Father & Son found dead in #Kech district of #Balochistan, as per Levies sources resistance of Sri-Kehn Muhammad Saleh Zumrani & his son Raza Shah were abducted 9 days ago & last day their bodies were recovered from #Girak Nadi #Kech,
— ???????? (@Info_Balochistn) January 31, 2021
لیویز حکام نے لاشیوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر خبریں زیر گردش تھیں کہ مقتولین کو اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں نے قتل کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 0 بار دیکھا گیا
ایڈنبرا حملے: برطانوی وزیراعظم نے واقعات کو 'مسلمان دشمنی' قرار دے دیا
21/June/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
لبنان سے انخلا نہیں ہوگا، اسرائیلی فوج سکیورٹی زونز میں موجود رہیگی، وزیر دفاع
21/June/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 194 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8845 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2466 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2114 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1915 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C