جنوبی وزیرستان میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ
👁️ 36 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ
وانا (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخواہ کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ کر دی جب کہ پولیس اور ایف سی کے جوان علاقہ اسپن پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے جنوبی وزیرستان میں دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد گرفتاریاں عمل میں لانے کیلئے کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر خالد اقبال خٹک کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق تھری ایم پی او کے تحت لا اینڈ آرڈر حالات کو بگاڑنے والوں کو تیس دن تک جیل میں ڈالا جائیگا، ضلع میں ایک ماہ کیلیے ہر قسم کے اسلحہ کی نمائش ہر پابندی ہوگی، کالے شیشے والی گاڑیوں پر بھی پابندی ہوگی۔
اطلاعات کے مطابق کارکنڑہ ملکیتی تنازع میں مورچہ زنی اور قومی لشکرکشی کے پاداش میں ڈی سی جاوید اقبال کی ہدایت پر دوتانی اور زلی خیل وزیر قبائل مشران کے خلاف تھری ایم پی او کے تحت وارنٹ گرفتاری کی احکامات جاری کئے گئے ہیں، آج سے پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع کیا جائیگا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
بلوچستان: تمپ میں ڈپٹی کمشنر کے حفاظتی دستے پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، حملہ آور فرار
11/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5135 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C