25/February/2021

خیبر پختونخوا: سوات میں تین سالہ بچہ ذبح

👁️ 52 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
خیبر پختونخوا: سوات میں تین سالہ بچہ ذبح

خیبر پختونخوا: سوات میں تین سالہ بچہ ذبح

سوات (ریاض شاہد) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقہ امانکوٹ میں نامعلوم افراد نے تین سالہ بچے کا گلہ کاٹ دیا۔

پولیس کے مطابق مینگورہ شہر کے علاقے امان کوٹ میں نامعلوم افراد تین سالہ احسان کا گلہ تیز دار آلے سے کاٹ کر فرار ہوگئے ،مقامی لوگوں نے بچے کو تشویشناک حالت میں سیدو ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C