ریاض: سعودی پورٹ پر پی این ایس سی کا جہاز تحویل میں لے لیا گیا
👁️ 62 بار دیکھا گیا
ریاض: سعودی پورٹ پر پی این ایس سی کا جہاز تحویل میں لے لیا گیا
ریاض (ویب ڈیسک) پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کے جہاز کو خرابی کے باعث سعودی راس تنورہ پورٹ پر تحویل میں لے لیا گیا۔
پی این ایس سی ذرائع کا کہنا ہے کہ پچھلے ماہ 4 ارب روپے کی لاگت سے خریدے مردان جہاز میں بھی خرابی سامنے آئی ہے، جس کی وجہ سے اسے تحویل میں لیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جہاز پر 1 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا ہے، ایک دن پورٹ پر رکنے کی رقم بھی وصول کی گئی ہے۔
پی این ایس سی نے گذشتہ ماہ 8 ارب روپے کے دو جہاز خریدے تھے، دوسرے جہاز سرگودھا کا پمپنگ سسٹم بھی خرابی کا شکار ہوا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سیستان و بلوچستان میں مبینہ حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام، 3 افراد ہلاک، 9 گرفتار
18/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی میں دو شدت پسند گروپوں میں جھڑپ، لشکر اسلام کے 4 ارکان ہلاک
17/September/2026 👁️ 220 بار دیکھا گیا
افغانستان سے دہشتگردی کے خطرے پر پاکستان کا اقوام متحدہ میں سخت مؤقف، 4 ہزار 700 سے زائد پاکستانی ہلاک
17/September/2026 👁️ 249 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی
17/September/2026 👁️ 270 بار دیکھا گیا
یمن میں 2022 کی جنگ بندی کے بعد شدید ترین کشیدگی، الجوف میں جھڑپیں اور حوثی پیش قدمی
17/September/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
طائف میں حوثی ڈرون کے ملبے سے یمنی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت دو افراد زخمی
17/September/2026 👁️ 291 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26310 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15554 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11841 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9149 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7432 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5200 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C