سابق بیوروکریٹ دوست محمد خان کا اہلیہ، بیٹوں سمیت بہو پر تشدد، مقدمہ درج
👁️ 70 بار دیکھا گیا
سابق بیوروکریٹ دوست محمد خان کا اہلیہ، بیٹوں سمیت بہو پر تشدد، مقدمہ درج
لاہور (ڈیلی اردو) سابق بیوروکریٹ دوست محمد خان نے اہلیہ اور بیٹوں سے مل کر بہو سائرہ فاطمہ سدوزئی کو بدترین تشدد کر نشانہ بنا ڈالا ہے۔ تشدد کا شکار ہونے والی سائرہ سدوزئی نے اپنے شوہر، دیور، ساس اور سسر کے خلاف تھانہ ریس کورس میں مقدمہ درج کرا دیا۔
گھروں میں خواتین پر تشدد کے واقعات بڑھنے لگے۔ سابق بیوروکریٹ اور ان کی اہلیہ کا بیٹوں سمیت بہو پر تشدد کا واقعہ سامنے آگیا۔ جی او آر ون میں دوست محمد خان ان کی اہلیہ اور بیٹوں نے بہو سائرہ فاطمہ سدوزئی پر بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ سائرہ سدوزئی نے اپنے شوہر، دیور ساس اور سسر کے خلاف لاہور کے ریس کورس پولیس اسٹیشن مقدمہ درج کرا دیا۔
ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ خاتون نے موقف اختیار کیا کہ میرے شوہر اور اس کے گھر والے کمرے میں بند کرکے ذہنی اور جسمانی تشدد کرتے ہیں۔ دوران حمل مجھے اور میرے بچے کو تشدد کر کے قتل کرنے کی کوشش کی گئی۔ تشدد کیا جاتا ہے کہ والدین سے نہ ملوں اور گھر سے قیمتی تحائف لانے کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔ مقدمہ میں نامزد افراد کو پولیس تاحال گرفتار نہ کرسکی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 130 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 137 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26283 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9113 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5115 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C