شام: داعش کے الحسکہ جیل حملے میں 330 سے زائد افراد ہلاک ہوئے، رپورٹ
👁️ 33 بار دیکھا گیا
شام: داعش کے الحسکہ جیل حملے میں 330 سے زائد افراد ہلاک ہوئے، رپورٹ
دمشق (ڈیلی اردو) شام کے صوبے الحسکہ میں جیل پر داعش کے حملے اور مختلف تصادمات کے نتیجے 330 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
العربیہ کے مطابق جیل پر ہوئے 20 جنوری کو داعش کے بڑے حملے اور کُرد فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان تصادمات میں برطانوی وار مانیٹر نے ہلاکتوں کے اعداد و شمار پیش کیے جس میں بتایا گیا کہ گزشتہ دس دنوں میں 330 سے زائد افراد ہلاک ہوئے جن میں عام شہری بھی شامل ہیں۔
وار مانیٹر جو شام کے اندرونی ذرائع پر منحصر کرتا ہے، نے یہ بھی بتایا کہ تصادمات میں 246 داعش کارکنان، 79 کرد فورسز کے اہلکار اور 7 عام شہری ہلاک ہوئے۔
سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے سربراہ رمی عبدالرحمان کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ بھی ہوسکتا ہے کیونکہ متعدد افراد یا تو شدید زخمی ہیں یا لاپتہ ہیں یا مزید ہلاکتوں کی معلومات ابھی پہنچی نہیں ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
بلوچستان: تمپ میں ڈپٹی کمشنر کے حفاظتی دستے پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، حملہ آور فرار
11/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5135 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C