صومالیہ: سیکورٹی فورسز نے الشباب کے 60 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا
👁️ 34 بار دیکھا گیا
صومالیہ: سیکورٹی فورسز نے الشباب کے 60 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا
موغادیشو (ڈیلی اردو/ شِنہوا) صومالیہ کی خصوصی فورسز داناب نے ملک کے وسطی حصے میں مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے الشباب کے اعلیٰ رہنماء سمیت 60 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
آپریشن کی قیادت کرنے والے ساتویں داناب کمانڈوز کے کمانڈرحسن محمد عثمان نے صومالی نیشنل آرمی(ایس این اے) ریڈیو کو بتایا کہ فورسز نے مشرقی شابیلی خطے کے گاؤں گوبالے کے قریب الشباب کے ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا ہے۔
حسن محمد عثمان نے بتایا کہ داناب کمانڈوز نے آج ہیران کے علاقے میں الشباب باغیوں کے انچارج و دہشتگرد رہنما اور الشباب کے 60 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
فوجی حکام نے بتایا کہ کارروائیاں ہیران کے علاقوں فیدو، ڈوڈوبلے ، کلیگا اور برکڈھیر میں کی گئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دھماکہ خیز مواد کے مراکز سمیت دہشت گردوں کے اڈے بشمول نام نہاد عدالت اور خفیہ مکانات جہاں عسکریت پسند بلا آرودی، مالبل، سیگالے اور بوسلے داؤدی میں مقامی افراد سے رقم وصول کرتے تھے کو بھی تباہ کر دیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C