16/January/2022

صومالیہ میں خودکش دھماکا، حکومتی ترجمان شدید زخمی

👁️ 24 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
صومالیہ میں خودکش دھماکا، حکومتی ترجمان شدید زخمی

صومالیہ میں خودکش دھماکا، حکومتی ترجمان شدید زخمی

موغا دیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ میں حکومتی ترجمان محمد ابراہیم اپنے گھر کے سامنے ہونے والے خودکش دھماکے میں زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں حکومتی ترجمان محمد ابراہیم زخمی ہوگئے۔

https://twitter.com/MoradNews/status/1482639481761153024?t=eFdtVBG91uMV6nSBtvCK1A&s=19

خبر ایجنسی کے مطابق خودکش دھماکا حکومتی ترجمان کے گھر کے سامنے کیا گیا، دھماکے میں شدید زخمی ہونے والے حکومتی ترجمان محمد ابراہیم کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C