عراق: سینئر انٹیلی جنس افسر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
👁️ 36 بار دیکھا گیا
عراق: سینئر انٹیلی جنس افسر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے دارالحکومت بغداد کے علاقے میں نامعلوم مسلح شخص نے فائرنگ کر کے سینئر انٹیلی جنس افسر کو ہلاک کردیا۔
عرب خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کے روز عراقی دارالحکومت بغداد کے مشرقی علاقے میں ایک مسلح شخص نے سینئر انٹیلی افسر کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر چل بسا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1401911788115922948?s=19
میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ سے ہلاک ہونے والے سینئر انٹیلی جنس افسر کی شناخت نبرس ابو علی کے نام سے ہوئی۔
عرب میڈیا کا کہنا ہےکہ بغداد میں سینئر انٹیلی جنس افسر کے قتل کا واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب انٹیلی جنس سروس عراقی عوام پر ہونے والے حملوں کو روکنے میں ناکام رہی ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق سینئر انٹیلی جنس افسر کے قتل سے متعلق مزید معلومات نہیں مل سکیں جب کہ عراقی حکام نے بھی اس حوالے سے بات کرنے سے انکار کردیا۔
کسی گروہ نے تاحال حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7400 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5102 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C