فرانس: تیونس شہری نے خاتون پولیس اہلکار کو چاقو کے وار کرکے ہلاک کردیا، حملہ آور بھی مارا گیا
👁️ 39 بار دیکھا گیا
فرانس: تیونس شہری نے خاتون پولیس اہلکار کو چاقو کے وار کرکے ہلاک کردیا، حملہ آور بھی مارا گیا
پیرس (ڈیلی اردو) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں عرب شہری نے خاتون پولیس اہلکار کو چاقو کے وار کرکے ہلاک کردیا۔ پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق چاقو حملے کا واقعہ جنوبی ٹاؤن رامبویلیٹ کے پولیس اسٹیشن میں پیش آیا۔
پولیس کے مطابق حملہ آور نے ‘اللہ اکبر’ کا نعرہ لگاتے ہوئے چاقو کے وار کرتے ہوئے خاتون اہلکار کو ہلاک کر دیا۔
#BREAKING Suspect in French police station attack shouted 'Allahu Akbar': investigation source pic.twitter.com/zmT8RxEBSH
— AFP News Agency (@AFP) April 23, 2021
ملزم نے پولیس اسٹیشن میں داخل ہوکر خاتون افسر پر چاقو سے حملہ کیا، پولیس نے حملہ آور کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا۔
فرانسیسی وزیراعظم جین کاسٹیکس نے متاثرہ پولیس اسٹیشن کے دورے کا اعلان کیا ہے۔
پولیس کے مطابق 36 حملہ آور تیونس کا شہری ہے جو کئی برسوں پہلے فرانس آیا تھا جبکہ ہلاک ہونے والی 49 سالہ خاتون افسر 49 پولیس اسٹیشن میں انتظامی عہدے پر تھیں۔
فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے محرکات سامنے نہیں آئے ہیں لہٰذا ابھی یہ نہیں کہا جاسکتا کہ واقعہ دہشتگردی ہے یا کچھ اور۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15526 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11811 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C