فلپائن میں فوجیوں کیساتھ جھڑپ میں 4 باغی ہلاک
👁️ 25 بار دیکھا گیا
فلپائن میں فوجیوں کیساتھ جھڑپ میں 4 باغی ہلاک
منیلا (ڈیلی اردو/شِنہوا) فلپائنی فوجیوں نے ملک کے وسطی صوبہ نیگروس غربی میں ایک جھڑپ کے دوران 4 باغیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
جمعرات کو جاری کی جانیوالی ایک فوجی رپورٹ کے مطابق مناپلا قصبے میں مقامی وقت کے مطابق قبل از سحر 2 بجے شروع ہونے والی جھڑپ میں نیو پیپلز آرمی (این پی اے) کے 4 باغی مارے گئے ہیں ، جھڑپ 30 منٹ تک جاری رہی۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ جھڑپ میں کوئی فوجی زخمی یا ہلاک نہیں ہوا ہے۔
فلپائنی صدر روڈریگو دوتیرتے نے 2016 میں برسر اقتدار آنے کے بعد کئی دہائیوں پرانی شورش کو ختم کرنے کیلئے دوبارہ بات چیت شروع کی تھی لیکن یہ مذاکرات ناکام ہو گئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C