لاہور: سی آئی اے پولیس کا 14 اُجرتی قاتل گرفتار کرنے کا دعویٰ
👁️ 24 بار دیکھا گیا
لاہور: سی آئی اے پولیس کا 14 اُجرتی قاتل گرفتار کرنے کا دعویٰ
لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب میں پولیس کی کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (سی آئی اے) کا دعویٰ ہے کہ لاہور کے مختلف علاقوں میں کریک ڈاؤن کرکے چودہ اُجرتی قاتل کو گرفتار کرلیا ہے۔
ایس ایس پی سی آئی اے شعیب خرم کے مطابق گرفتار ملزمان میں ذیشان، ذوہیب، رضوان، سرفراز، عمران لالو، جاوید بٹ، عبداللہ، طارق، خاور نیازی، بلال بٹ، عمیر بٹ اور عرفان شامل ہیں۔
ایس ایس پی نے بتایا کہ ملزمان بھاری اُجرت کے عوض شہریوں کو قتل اور زخمی کرتے تھے، تمام ملزمان قتل، اقدام قتل اور اغوا کی درجنوں وارداتوں میں مطلوب تھے جب کہ ان سے بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔
ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ ملزمان سے جرائم کروانے والوں کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لبنان میں اسرائیلی حملے، بچے سمیت 7 افراد ہلاک، جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں
22/June/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 157 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 211 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 130 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8846 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4602 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2467 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2119 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1916 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C