مستونگ پولیس کی کارروائی، آئی ایس آئی کا جعلی انسپکٹر ساتھی سمیت گرفتار
👁️ 74 بار دیکھا گیا
مستونگ پولیس کی کارروائی، آئی ایس آئی کا جعلی انسپکٹر ساتھی سمیت گرفتار
مستونگ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ سٹی پولیس کی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے آئی ایس آئی کا جعلی انسپکٹر ساتھی سمیت گرفتار کر لیا۔ جعلی کارڈ اور منشیات برآمد۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مستونگ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ محمد بلوچ اور ڈی ایس پی نوراحمد رند کے خصوصی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کیلئے سٹی پولیس تھانہ کے ایس ایچ او عبدالفتاح محمد حسنی کے سربرائی میں ایس آئی مقصود لغاری، ایس آئی محمد یونس، محمد شہی اور اے ایس نورحسن پر مشتمل سٹی پولیس کا چھاپہ مار ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے حساس ادارے (آئی ایس آئی ) کا ایک جعلی انسپکٹر سلیم مینگل ساکن خضدار اور ساتھی نصراللہ محمدحسنی ساکن خضدار کو شمس آباد ناکہ کے قریب خفیہ اطلاع پر گرفتار کر کے انکے قبضے سے حساس ادارے کا کارڈ اور بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 130 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26283 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9113 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5115 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C