نوشہرہ میں ابابیل سکواڈ پر فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 53 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں ابابیل سکواڈ پر فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک
نوشہرہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقہ تھانہ اکوڑہ خٹک میں ابابیل پولیس سکواڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1727711970491834730?t=P-TaDgnQnOVUtWObGVfGTw&s=19
تفصیلات کے مطابق اکوڑہ خٹک میں دارالعلوم حقانیہ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ابابیل سکواڈ کا پولیس اہلکار فواد ہلاک ہو گیا۔
ابابیل سکواڈ کے جوان اکوڑہ میں ناکہ بندی پر موجود تھے کہ مشکوک شخص کو روکنے کا اشارہ کیا۔ مشکوک ملزم نے ابابیل سکواڈ پر فائرنگ کی جس سے ایک اہلکار شدید زخمی ہوا جنھیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور وہ وہاں زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا۔
نوشہرہ: اکوڑہ ابابیل سکواڈ پر نامعلوم شخص کی فائرنگ سے کانسٹیبل فواد خان شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگئے۔ pic.twitter.com/XA0VibYsMQ
— KP Police (@KP_Police1) November 23, 2023
فرار ملزم کی گرفتاری کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 211 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 258 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4645 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3483 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2486 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C