پاکستان کی مسلح افواج ہر طرح کے مذموم عزائم سے بخوبی آگاہ ہیں، سربراہ پاک بحریہ
👁️ 36 بار دیکھا گیا
پاکستان کی مسلح افواج ہر طرح کے مذموم عزائم سے بخوبی آگاہ ہیں، سربراہ پاک بحریہ
کراچی (ڈیلی اردو) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل امجد خان نیازی نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ہرطرح کے مذموم عزائم سے بخوبی آگاہ اور ان سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔
وہ ہفتے کے روز پاکستان نیول اکیڈمی کراچی میں 114 ویں MIDSHIPMEN پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کر رہے تھے۔ پاک بحریہ کے سربراہ نے کہاکہ پاکستان ایک پرامن ملک ہےاور وہ ہمسایہ ملکوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا خواہاں ہے۔ تاہم انہوں نے واضح کیاکہ ہماری امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔
114th Midshipmen Commissioning Parade of 102 Pakistani & 64 Midshipmen from friendly countries was held at Pakistan Naval Academy, Khi. Chief Guest CNS Adm Muhammad Amjad Khan Niazi in his address highlighted technological strides & recent acquisitions made by PN. (1/3) pic.twitter.com/PPzomDcUDi
— DGPR (Navy) (@dgprPaknavy) December 26, 2020
ایڈمرل امجد خان نیازی نے کہا کہ جدید اسلحے سے لیس پاک بحریہ علاقائی اور بین الاقوامی پانیوں میں موجود اور چوکس ہے۔
پریڈ میں ایک سو بیس پاکستانی اور باسٹھ دوست ملکوں کے افسروں نے حصہ لیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی کوریا: پانچ لاکھ ڈرون جنگجو تیار کیے جائیں گے
27/June/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ
27/June/2026 👁️ 163 بار دیکھا گیا
اسرائیل اور لبنان میں امریکی ثالثی سے فریم ورک معاہدہ طے
27/June/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، دو حملہ آور ہلاک
27/June/2026 👁️ 165 بار دیکھا گیا
جنگ بندی کیخلاف ورزی: امریکہ کا ایران میں اہداف پر فضائی حملہ
27/June/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
50 سال بعد اسرائیل نے اینتیبے آپریشن کے خفیہ راز بے نقاب کر دیے
27/June/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8859 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4633 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3312 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2481 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2207 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1927 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C