پشاور: سبزی منڈی کے قریب کوڑے کے ڈھیر میں دھماکا، بچہ زخمی
👁️ 29 بار دیکھا گیا
پشاور: سبزی منڈی کے قریب کوڑے کے ڈھیر میں دھماکا، بچہ زخمی
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے مضافاتی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں ایک بچہ زخمی ہوگیاہے۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ چمکنی کی حدود میں بچے کچرا چن رہے تھے کہ اس دوران کچھ آتش گیر مواد سے کچرا چننے والا بچہ انعام ولد ستانہ گل افغان مہاجر زخمی ہوا، بچے کو ابتدائی طبی امداد کی خاطر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔
بی ڈی ایس ٹیم کو طلب کر لیا گیا ہے، جنہوں نے علاقہ کلئیر کر لیا ہے۔
اے ایس پی چمکنی احمد زنیر چیمہ اور دیگر پولیس ٹیم موقع پر موجود ہے جبکہ بی ڈی ایس ٹیم کو طلب کر لیا گیا ہے جنہوں نے علاقہ کلئیر کر لیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
بدخشاں کے زیبک میں جھڑپ، 4 طالبان جنگجو ہلاک اور 7 زخمی ہونے کا دعویٰ
08/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے حملے، 73 شہری زخمی، عرب ممالک کی شدید مذمت
08/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26278 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15527 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11815 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9109 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7400 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5101 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C