ڈاکٹر حسیب الرحمٰن نے میڈیا اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی کرلی
👁️ 144 بار دیکھا گیا
ڈاکٹر حسیب الرحمٰن نے میڈیا اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی کرلی
اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) ڈاکٹر حسیب الرحمٰن نے میڈیا اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی مکمل کر لی ہے۔ ان کے مقالے کا عنوان” پاک بھارت جنگ اور امن کے دنوں میں پریس کا کردار اور تجزیہ” تھا۔
ڈاکٹر حسیب الرحمٰن انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے پہلے فارغ التحصیل ہیں جنہوں نے میڈیا اسٹڈیز میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری مکمل کی ہے۔ ان کے سپر وائزر ڈاکٹر شبیر تھے جبکہ فائنل بورڈ ڈاکٹر مغیث الدین شیخ ڈین یو ایم ٹی، ڈاکٹر ظفر اقبال سربراہ شعبہ میڈیا اسٹڈیز انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی، ڈاکٹر ثاقب ریاض سربراہ شعبہ ماس کمیونیکشن علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی پر مشتعمل تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5102 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C