کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، رینجرز آفیسر کے بیٹے کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
👁️ 66 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، رینجرز آفیسر کے بیٹے کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں کاونٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ نے لائنز ایریا میں کارروائی کے دوران رینجرز آفیسر کے بیٹے کے قتل میں ملوث ملزم ریحان عرف بابا کو گرفتار کر لیا۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق لائنز ایریا بریگیڈ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم اور قتل میں ملوث ملزم ریحان کو گرفتار کیا گیا۔ ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ ڈکیتی واردات کے دوران ایک شخص کو قتل کیا تھا۔ مقتول رینجرز کے اعلیٰ آفیسر کا بیٹا تھا۔
واضح رہے کہ ملزم ریحان اس سے قبل بھی متعدد بار گرفتار ہو چکا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 130 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 137 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26283 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9113 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5115 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C