کرم میں بارودی سرنگ کے 2 دھماکوں میں 2 بچوں سمیت 5 افراد زخمی
👁️ 48 بار دیکھا گیا
کرم میں بارودی سرنگ کے 2 دھماکوں میں 2 بچوں سمیت 5 افراد زخمی
پاراچنار (م ص) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں بارودی سرنگ کے دو الگ الگ دھماکوں میں دو بچوں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو کے مطابق اپر کرم کے نواحی گاؤں دلاسا بغدی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں سید جمال، منیر حسین اور حاجی ہاشم زخمی ہوگئے۔ جبکہ دوسرا دھماکہ سپینہ شگہ پیواڑ میں ہوا جہاں پر خروٹی قوم کے بچے لکڑیاں کاٹنے جنگل گئے تھے کہ لینڈ مائن کا شکار ہوگئے۔ زخمیوں بچوں میں بلال اور رحیم شامل ہے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں ایک بچے اور ایک شخص کی ٹانگ ضائع ہوگئی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خلیج فارس میں آئل ٹینکر پر مشتبہ میزائل حملہ، ایک ملاح ہلاک، جہاز میں آگ لگ گئی
06/November/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
نوشکی : سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، بھاری اسلحہ و گولہ بارود برآمد
06/November/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
اپر کرم : افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، مسلح افغان دہشتگرد گرفتار
06/November/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
پشاور : نادرا افسر فہد خان فائرنگ سے ہلاک، ایم این اے نور عالم خان نے حملہ آوروں کو دہشتگرد قرار دے دیا
06/November/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
صوابی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما ارشد خان ہلاک
06/November/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
انتظامیہ اور قبائلی عمائدین کی کوشش، کرم سے اغوا کیے گئے تینوں پولیو ورکرز بحفاظت بازیاب
06/November/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26445 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15676 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11979 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9342 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7594 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5589 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C