ہلمند میں القاعدہ کے ٹھکانے پر افغان فضائی حملہ، 6 پاکستانی جنگجو سمیت 14 طالبان ہلاک
👁️ 40 بار دیکھا گیا
ہلمند میں القاعدہ کے ٹھکانے پر افغان فضائی حملہ، 6 پاکستانی جنگجو سمیت 14 طالبان ہلاک
کابل (بیورو رپورٹ) افغانستان کے صوبہ ہلمند میں کم از کم چھ پاکستانی جنگجو افغان فضائی حملوں میں مارے گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر تعداد ان پاکستانی جنگجوؤں کی ہے، جو افغانستان جا کر لڑ رہے ہیں۔
افغان وزارت دفاع کے مطابق جمعرات کو ہلمند کے ضلع نوا میں ہونے والے حملے میں 14 جنگجو ہلاک ہوئے جن میں کمانڈر عباس سمیت چھ پاکستانی شامل تھے۔
@MoDAfghanistan claims to have killed 6 #Pakistani members of #AlQaeda & 8 Taliban Terrorists in an airstrike in #Nawa district in #Helmand, #Afghanistan. https://t.co/As1Boc5SYC
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) June 3, 2021
افغان وزارت دفاع کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آپریشن میں القاعدہ کے 6 جنگجو مارے گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں 6 کا تعلق القاعدہ اور 8 کا طالبان سے ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
بدخشاں کے زیبک میں جھڑپ، 4 طالبان جنگجو ہلاک اور 7 زخمی ہونے کا دعویٰ
08/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے حملے، 73 شہری زخمی، عرب ممالک کی شدید مذمت
08/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26278 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15527 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11815 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9109 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7400 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5101 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C