اسرائیلیوں سے دوستی کرنے والے متعدد فلسطینی گرفتار
👁️ 132 بار دیکھا گیا
اسرائیلیوں سے دوستی کرنے والے متعدد فلسطینی گرفتار
غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سیکیورٹی حکام نے انٹرنیٹ پر اسرائیلیوں کے ساتھ دوستانہ سرگرمیوں میں شامل ہونے والے فلسطینیوں کے ایک گروپ کو حراست میں لیا گیا ہے۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم نے بتایا کہ ملٹری پراسیکیوٹر کی ہدایت پر غزہ میں انٹرنیٹ پر صہیونیوں کے ساتھ دوستی کی کوشش کرنے والے ایک گروپ کی نشاندہی کے بعد اسے حراست میں لینے کے احکامات جاری کیے تھے۔ انہیں حراست میں لے لیا گیا ہے اور ان سے پوچھ گچھ جاری ہے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ترجمان نے کہا کہ اسرائیلی ریاست فلسطینی نوجوانوں کو اپنے جال میں پھسانے اور انہیں جاسوسی کے لیے تیار کرنے کی خاطر طرح طرح کے حربے استعمال کررہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5103 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C