امریکی ریاست ہارٹفورڈ میں فائرنگ، 2 پولیس افسر ہلاک، ایک شدید زخمی
👁️ 49 بار دیکھا گیا
امریکی ریاست ہارٹفورڈ میں فائرنگ، 2 پولیس افسر ہلاک، ایک شدید زخمی
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی ریاست کنیٹیکٹ میں رات گئے فائرنگ کے واقعے میں دو پولیس افسر ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق ریاست کے دارالحکومت ہارٹفورڈ سے 20 میل جنوب مغربی علاقے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ہم تفتیشی افسران سے حاصل کردہ معلومات پر کام کرکے واقعے میں ملوث افراد کا تعین کر رہے ہیں۔
UPDATE: 3 officers were shot in Bristol OIS. We are still working diligently to gather accurate information from our investigators and all that are involved. We will provide a press conference as soon as we can. Again, please be patient as the scene is still very active and fluid
— CT State Police (@CT_STATE_POLICE) October 13, 2022
امریکی ٹی وی چینل سی بی ایس کے مطابق برسٹل ہیلتھ اسپتال میں فائرنگ کے بعد پولیس کی بھاری نفری موجود ہے۔
یہ واضح نہیں ہوسکا کہ مرنے والے پولیس افسران کا تعلق پولیس کے کس محکمے سے تھا۔
حکام نے کہا کہ فائرنگ کے متعلق دیگر تفصیلات بعد میں بذریعہ پریس کانفرنس فراہم کی جائیں گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 253 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 141 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 181 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8835 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4575 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3279 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2459 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2102 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1906 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C