باجوڑ: لیویز شہداء کے ورثا میں 2 کروڑ 79 لاکھ روپے کے چیک تقسیم
👁️ 60 بار دیکھا گیا
باجوڑ: لیویز شہداء کے ورثا میں 2 کروڑ 79 لاکھ روپے کے چیک تقسیم
خار (ڈیلی اردو/ٹی این این) قبائلی ضلع باجوڑ میں بدامنی کیخلاف جنگ اور دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے سولہ لیویز ہلکاروں کے ورثا میں امدادی چیکس تقسیم کئے گئے۔
اس سلسلے میں ایک تقریب اسسٹنٹ کمشنر خار انور الحق کے دفتر میں منعقد ہوئی جس میں تحصیلدار وڑ ماموند عبدالوکیل، لیویز صوبیداران میجرز ستار خان، گلزر خان سمیت دیگر سمیت دیگر حکام اور شہداء کے ورثا نے شرکت کی۔
اے سی خار انور الحق اور دیگر نے لیویز کے 16 شہداء کے ورثاء میں شہداء پیکج کے تحت 2 کروڑ 79 لاکھ روپے کے چیک تقسیم کیے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر انور الحق نے کہا کہ باجوڑ میں قیام امن کیلئے باجوڑ لیویز شہداء کی قربانیاں تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھی جائیں گی، شہداء کی قربانیوں کا نعم البدل ہم نہیں دے سکتے کیونکہ ان قربانیوں کا بدلہ صرف اللہ تعالیٰ دے سکتا ہے لیکن ہم ان کی قربانیاں ضرور یاد رکھیں گے اور شہداء کے ورثاء کیساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھیں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4560 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3270 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2094 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C