برکینا فاسو: شدت پسندوں کا ملٹری بیس پر حملہ، 10 فوجی ہلاک، 50 زخمی
👁️ 33 بار دیکھا گیا
برکینا فاسو: شدت پسندوں کا ملٹری بیس پر حملہ، 10 فوجی ہلاک، 50 زخمی
اواگاڈوگو (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) برکینا فاسو میں دہشت گرد وں کے فوجی اڈے پر حملے کے نتیجے میں 10 اہلکار ہلاک اور 50 کے قریب زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی خبررساں ادارے اے ایف پی نے برکینیائی فوج کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ پیر کو شمالی علاقے جیبو میں ایک فوجی اڈے پر شدت پسندوں کے حملے کے نتیجے میں 10 فوجی ہلاک اور 50 کے قریب زخمی ہو گئے، جیبو کی 14ویں کمبائنڈ آرمز رجمنٹ کو شدت پسندوں نے نشانہ بنایا۔
#BREAKING 10 soldiers killed, 50 injured in Burkina Faso attack: army pic.twitter.com/U4ZO73GR7H
— AFP News Agency (@AFP) October 24, 2022
انہوں نے کہا کہ سرچ آپریشن کے دوران کم از کم 18 شدت پسندوں کی لاشیں ملی ہیں۔
واضح رہے کہ برکینا فاسو میں 2015 کے بعد شدت پسندوں کے حملوں میں 1,000 سے زیادہ افراد ہلاک اور 1.9 ملین سے زیادہ بے گھر ہو چکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہاز پر نامعلوم چیز سے حملہ
13/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
کراچی : رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26288 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15533 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9124 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5146 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C