مشرقی شام میں امریکی اڈے پر میزائلوں سے حملہ
👁️ 26 بار دیکھا گیا
مشرقی شام میں امریکی اڈے پر میزائلوں سے حملہ
دمشق (ڈیلی اردو/این این آئی) امریکی فوج کا کہنا ہے کہ شمال مشرقی شام میں امریکی پٹرولنگ فوج کے ایک اڈے کو دو میزائلوں سے نشانہ بنایا، لیکن اڈے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
انہوں نے ایک بیان میں مزید کہا کہ امریکا کی حمایت یافتہ سیریئن ڈیموکریٹک فورسز نے دونوں میزائلوں کی لانچنگ سائٹ کا معائنہ کیا اور ایک تیسرا میزائل ملا جو اسی جگہ پر نہیں داغا گیا تھا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان کرنل جو بکینو نے کہا کہ اس نوعیت کے حملے اتحادی افواج اور شہریوں کو خطرے میں ڈالتے ہیں اور خطے میں سخت محنت سے حاصل کیے گئے استحکام اور سلامتی کو نقصان پہنچاتے ہیں۔
سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے عندیہ دیا تھا کہ الشدادی میں امریکی اڈے کے قریب دھماکے ہوئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس علاقے کو داعش کے سیلوں نے نشانہ بنایا ہے۔
آبزرویٹری نے کہا کہ یہ علاقہ الشدادی اڈے پر بین الاقوامی اتحاد کی طرف پروازیں تیز کردی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ اڈے پر اتحادی فوج کی مشقیں بھی جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق میں داعش کے ٹھکانے پر فضائی حملہ، ٹھکانہ مکمل تباہ
13/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہاز پر نامعلوم چیز سے حملہ
13/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
کراچی : رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15534 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9124 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5147 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C