ملاّ حکومت جتنی جلد ختم ہوگی، جنگ بھی اتنی ہی جلد ختم ہو جائیگی، جرمن چانسلر
👁️ 164 بار دیکھا گیا
ملاّ حکومت جتنی جلد ختم ہوگی، جنگ بھی اتنی ہی جلد ختم ہو جائیگی، جرمن چانسلر
برلن (ڈیلی اردو) جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے ایران میں حکومت کی فوری تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’جتنی جلدی ملاّ حکومت ختم ہوگی اتنی ہی جلد یہ جنگ ختم ہو جائے گی۔‘
جرمن چانسلر نے الزام عائد کیا کہ: ’ایران بین الاقوامی دہشت گردی کا مرکز ہے اور اس مرکز کو بند ہونا چاہیے اور امریکی اور اسرائیلی اپنے طریقے سے یہی کر رہے ہیں۔‘
وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ یورپ کی سب سے بڑی معیشت جرمنی پر اس جنگ کے ’اثرات‘ پڑ سکتے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت ’توانائی کی پالیسی میں اپنی خود مختاری بڑھانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔‘
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5109 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C