پاکستانی فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر
👁️ 301 بار دیکھا گیا
پاکستانی فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر
اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے ایوانِ صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے آج شام دونوں عہدوں کے لیے سمری ایوانِ صدر بھجوائی تھی جسے فوری طور پر منظور کر لیا گیا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز بھی مقرر ہو گئے ہیں، دونوں عہدوں کی مدت پانچ سال ہو گی۔
صدر زرداری نے وزیراعظم کی بھیجی گئی دوسری سمری بھی منظور کر لی ہے جس کے تحت چیف آف ایئر اسٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدتِ ملازمت میں دو سال کی توسیع کر دی گئی ہے، یہ توسیع ان کی موجودہ مدت کے مارچ 2026 میں اختتام پر نافذ ہو گی۔
اس سے قبل وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کی تقرری میں کوئی قانونی یا سیاسی رکاوٹ نہیں ہے اور نوٹیفکیشن جلد جاری ہو جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7406 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5127 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C