پختونخوا حکومت کے بلین ٹری منصوبے میں بےقاعدگیوں کا انکشاف
👁️ 101 بار دیکھا گیا
پختونخوا حکومت کے بلین ٹری منصوبے میں بےقاعدگیوں کا انکشاف
پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) پختونخوا حکومت کے بلین ٹری منصوبے میں وسیع پیمانے پر بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل نے 2016-17 کی رپورٹ میں 47 کروڑ روپے سے زائد کی بے قاعدگیوں کی نشاندہی کردی۔
آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چترال میں 267 ہیکڑ پر لاکھوں پودوں میں سے صرف چند سو موجود تھے، دیر اپر میں بلین ٹری سونامی کے لئے 55 افراد کو نرسریز کے ٹھیکے دیئے گئے، 55 میں سے 44 افراد نے مطلوبہ مقدار سے کم درخت فراہم کئے۔
آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اپردیرمیں ہزاروں مکعب فٹ غیر قانونی درخت کاٹنے والوں کیخلاف بروقت اقدامات نہیں اٹھائے گئے، غیر قانونی درخت کاٹنے سے خزانے کو 23 کروڑ 55 لاکھ کا نقصان ہوا۔
آڈٹ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ڈی آئی خان میں بلین ٹری سونامی کے تحت لاکھوں درختوں میں چند سو لگائے گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5103 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C