پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈکوارٹرز پر حملہ: پولیس اس دہشتگردی کا خاتمہ کریگی، وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا
👁️ 208 بار دیکھا گیا
پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈکوارٹرز پر حملہ: پولیس اس دہشتگردی کا خاتمہ کریگی، وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا
پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو ) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ جو پاکستان کا امن خراب کریں گے وہ ہمارے اور پاکستان کے دشمن ہیں اور انھیں یقین ہے کہ پولیس اس دہشتگردی کا خاتمہ کرے گی۔
پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈکوارٹرز پر شدت پسندوں کے حملے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا یہ حملہ انتہائی افسوسناک ہے، اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
’دہشتگردوں کا پہلے بھی یہی ارادہ تھا کہ خیبرپختونخوا اور پاکستان کا امن خراب کیا جائے اور اب بھی وہی ارادہ ہے۔‘
ایک سوال کے جواب میں کہ کیا ان کی سکیورٹی صورتحال کے حوالے سے متعلقہ کور کمانڈر اور سکیورٹی اداروں سے کوئی بات چیت ہوئی ہے، سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ انھوں نے تمام بریفنگز لی ہوئی ہیں۔
وزیرِ اعلیٰ کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت پہلے ہی پولیس کے لیے جدید آلات کا آرڈر دے چکی ہے لیکن بد قسمتی سے اس میں کچھ وقت لگ رہا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ بلٹ پروف گاڑیاں آ چکی ہیں اور حکومت پولیس صلاحیتیں مزید بڑھانے پر کام کر رہی ہے۔
’میں اپنی پولیس کو جتنا جانتا ہوں وہ ہر قسم کی آفات کے لیے تیار ہیں، اور اس کا مقابلہ کر سکتے ہیں اور انشا اللہ وہ اس دہشتگردی کا خاتمہ کریں گے۔‘
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7406 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5127 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C