کراچی: سی ویو سے جنگی میزائل برآمد، نیوی حکام کے حوالے کردیا
👁️ 53 بار دیکھا گیا
کراچی: سی ویو سے جنگی میزائل برآمد، نیوی حکام کے حوالے کردیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے ساحلی علاقے سی ویو پر جنگی میزائل برآمد ہوا ہے، جس پر بم ڈسپوزل اسکواڈ نے علاقے کو خالی کرالیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آج سی ویو سے جنگی میزائل برآمد پانی میں تیرتا ہوا کنارے پر آپہنچا، جس پر سیکیورٹی پر مامور حکام نے فوری طور پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو اطلاع دی، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے موقع پر پہنچ کر میزائل کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔
حکام کے مطابق میزائل میں بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد موجود ہے، اسی خطرے کے پیش نظر قریبی رہائشی عمارت کو خالی کرالیا گیا ہے۔
دوسری جانب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سی ویو سے ملنے والا میزائل نیوی کی پراپرٹی ہے۔ میزائل میں لکڑی کا استعمال ہے، اسی لیے ساحل تک آگیا، اور میزائل کو نیوی ٹیم کے حوالے کردیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 163 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 250 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 178 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8834 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4570 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3278 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2458 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2102 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1904 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C