کررونا وائرس کا خوف، داعش کا اپنے جنگجوﺅں کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کا حکم
👁️ 100 بار دیکھا گیا
کررونا وائرس کا خوف، داعش کا اپنے جنگجوﺅں کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کا حکم
بغداد (ڈیلی اردو) عالمی دہشت گرد تنظیم داعش بھی کورونا وائرس کے خوف میں مبتلا ہوچکی ہے اور اپنے جنگجوﺅں کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔
برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق داعش کی جانب سے اپنے جنگجوﺅں کیلئے عربی زبان میں ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بیمار لوگوں سے دور رہا جائے۔
داعش نے جنگجوﺅں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کھانا کھانے سے پہلے اپنے ہاتھ دھوئیں، کرونا وائرس سے متاثرہ علاقوں میں جانے سے گریز کریں اور خدا کی ذات پر یقین رکھیں۔
اگرچہ مشرق وسطیٰ میں داعش کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے لیکن وہ ابھی بھی عراق اور شام کے کچھ علاقوں پر اپنی حکومت قائم رکھے ہوئے ہیں۔
عراق میں اب تک کرونا وائرس کے 79 مصدقہ کیسز سامنے آچکے ہیں اور وہاں اب تک 8 اموات واقع ہوچکی ہیں۔
دوسری جانب شام چونکہ خانہ جنگی کا شکار ہے اور وہاں ہیلتھ کیئر کا سسٹم تہس نہس ہوچکا ہے تو اس لیے وہاں سے کوئی کیس باضابطہ طور پر رپورٹ نہیں ہوا لیکن وہاں کرونا وائرس کی موجودگی خارج از امکان قرار نہیں دی جاسکتی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدے پر اندرونی اختلافات سامنے آ گئے
13/June/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا چکا، وزیراعظم شہباز شریف
13/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے مجوزہ معاہدے کا اسرائیل حصہ نہیں، وزیراعظم نتین یاہو
13/June/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات، دو پولیس اہلکار ہلاک
13/June/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے پر ’بہترین‘ سمجھوتہ طے پا گیا، امریکی صدر
13/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
لکی مروت: مسجد پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، حملہ آور مارا گیا، 2 افراد ہلاک
13/June/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8815 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4525 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3257 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2436 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2079 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1883 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C