کوئٹہ: ہزارہ ٹاؤن میں فائرنگ، پولیس آفیسر شہید
👁️ 63 بار دیکھا گیا
کوئٹہ: ہزارہ ٹاؤن میں فائرنگ، پولیس آفیسر شہید
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس آفیسر شہید ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن کے میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے اسسٹنٹ سب انسپکٹر بارات علی ہزارہ شہید ہوگیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ شہید اے ایس آئی بارات علی تھانہ بروری میں تعینات تھا۔
پولیس کے مطابق شہید ہونے والے آفیسر کا تعلق شیعہ ہزارہ قبیلے سے ہے۔
دوسری جانب پولیس حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس آفیسر کو اپنے ہی ساتھی نے فائرنگ کر کے شہید کردیا، قاتل پولیس اہلکار کے خلاف اس کی بیوی نے بروری تھانے میں تشدد کا مقدمہ درج کرایا تھا۔ پولیس تفتیش کیلئے پہنچی تو اہلکار نے غصے میں آ کر اے ایس آئی برات علی کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔ جبکہ پولیس اہلکار موقع سے فرار ہوگیا۔
جبکہ فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور پولیس آفیسر کی لاش کو اپنی تحویل میں لے کر جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد شہید کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔
واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
ایڈنبرا حملے: برطانوی وزیراعظم نے واقعات کو 'مسلمان دشمنی' قرار دے دیا
21/June/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8845 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2466 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2114 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1915 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C