کورونا وائرس ایڈز کی ویکسین کے تجربے میں پیدا ہوا، فرانسیسی سائنسدان
👁️ 77 بار دیکھا گیا
کورونا وائرس ایڈز کی ویکسین کے تجربے میں پیدا ہوا، فرانسیسی سائنسدان
پیرس (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) اس وقت پوری دنیا میں کرونا وائرس نے تباہی مچا رکھی ہے۔ یہ وائرس کیسے اور کہاں پیدا ہوا؟ اس سوال پر بھی بحث جاری ہے مگر اس حوالے سے کوئی متفقہ موقف سامنے نہیں آیا ہے۔ کورونا کے وجود میں آنے کے متعدد مفروضے پیش کیے جاتے ہیں۔ ایسا ایک مفروضہ ایک فرانسیسی سائنسدان نے پیش کیا ہے۔ ان کاکہنا ہے کہ کورونا ایک سائنسی تجربہ گاہ میں ایڈز کی ویکسین کی تیاری کے تجربے کے نتیجے میں پیدا ہوا ہے۔
فرانسیسی سائنسدان لاک موںٹانییہ جو طب کے پروفیسر ہیں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس ایڈز کی ویکسین کی تیاری کے دوران پیدا ہوا۔ انہوں نے کہا کہ اس وائرس میں ‘ایچ آئی وی’ کے عناصر موجود ہیں جب کہ ملیریا کے اجزاء بھی موجود ہیں۔
فرانسیسی سائنسدان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس میں موجود مرکبات اور خصائص فطری نتیجے سے پیدا ہونےکا نتیجہ نہیں۔ یہ صرف ایک غلطی کا نتیجہ تھا جو چین کے شہر ووہان میں ایک تجربہ گاہ میں غلطی کا نتیجہ ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8843 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4590 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3295 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2113 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1910 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C