اافغانستان: داعش کا ایم رہنما عبدالمالک عرف مالکی گرفتار
👁️ 28 بار دیکھا گیا
اافغانستان: داعش کا ایم رہنما عبدالمالک عرف مالکی گرفتار
کابل (ڈیلی اردو) عالمی شدت پسند تنظیم داعش کے اہم رہنما عبدالمالک عرف مالکی کو افغانستان میں گرفتار کر لیا گیا۔
افغان طالبان کے ذرائع نے داعش کے اہم رہنما عبدالمالک عرف مالکی کو افغانستان میں گرفتار کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔
طالبان ذرائع کا کہنا ہے کہ عبدالمالک عرف مالکی کو جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس افغانستان نے گرفتار کیا ہے۔
بازداشت مسؤول روابط خارجی و مالي گروه خوارج!
عبدالمالک فرزند محمدالدین به اسم مستعار «مالکي» که کشورهای خارجی کمک های مالی را توسط این شخص به خوارج می فرستاد، نامبرده از کشورهای اوکراین، آلمان و هسپانیا… پول برای خوارج جمعآوری نموده است. و همچنان مسؤولیت جلب و جذب را نیز pic.twitter.com/sOtGHrAZ8W— د استخباراتو لوی ریاست-GDI (@GDI1415) October 4, 2022
افغان طالبان کے ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ ملزم مالکی داعش کے لیے مبینہ طور پر یوکرین، جرمنی اور اسپین سے مالی مدد حاصل کرتا تھا۔
طالبان ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزم عبدالمالک عرف مالکی داعش کے لیے نئی بھرتیاں بھی کرتا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26288 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9122 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5143 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C