اسرائیل میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 143 ہوگئیں، 12758 متاثر
👁️ 95 بار دیکھا گیا
اسرائیل میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 143 ہوگئیں، 12758 متاثر
یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 143 ہوگئی ہے جب کہ متاثرین کی تعداد 12 ہزار 758 ہوگئی ہے۔
اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ روز کورونا کے مزید 12 مریض ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 143 ہوگئی ہے۔
اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل میں کورونا سے 12 ہزار 758 اسرائیلی بیمار ہیں جن میں 176 کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5103 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C