اسرائیل نے باقاعدہ طور پر سوڈان کی فضائی حدود استعمال کرنا شروع کر دی
👁️ 28 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے باقاعدہ طور پر سوڈان کی فضائی حدود استعمال کرنا شروع کر دی
مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) اسرائیلی حکومت نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کی فضائی کمپنیوں نے سوڈان کی فضائی حدود کا باقاعدہ استعمال شروع کردیا ہے۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ سوڈان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی پوری آزادی حاصل ہے اور کسی قسم کی روک تھام نہیں ہے۔
عبرانی اخبار ‘یدیعوت احرونوت’ کے مطابق اسرائیل کی فضائی کمپنیوں نے سوڈان کی فضائی حدود استعمال کرنا شروع کردی ہے۔ انہوںنے سوڈان کی خود مختار کونسل کا فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے پر شکریہ ادا کیا۔
خیال رہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ سوڈان نے صہیونی ریاست کو اپنی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دی ہے۔
یہ پیش رفت حال ہی میں سوڈان کی خود مختار کونسل کے سربراہ جنرل عبدالفتاح البرھان کی یوگنڈا میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے ساتھ ملاقات کے بعد عمل میں لائی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8850 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4612 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3302 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2473 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2126 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1918 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C