19/October/2022

جرمنی: چاقو حملے میں 2 افراد ہلاک، ایک زخمی

👁️ 16 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
جرمنی: چاقو حملے میں 2 افراد ہلاک، ایک زخمی

جرمنی: چاقو حملے میں 2 افراد ہلاک، ایک زخمی

برلن (ڈیلی اردو) مغربی جرمنی میں چاقو کے حملے میں دو افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق مبینہ چاقو حملہ آور پولیس کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا۔

جرمنی پریس کا کہنا ہے کہ چاقو سے لیس حملہ آور نے شہر کے عام مقام پر لوگوں کو نشانہ بنایا تھا۔

چاقو حملے کی اصل وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C