دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں ایک لاکھ سے تجاوز کر گئیں، 16 لاکھ 75 ہزار متاثر
👁️ 79 بار دیکھا گیا
دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں ایک لاکھ سے تجاوز کر گئیں، 16 لاکھ 75 ہزار متاثر
اسلام آباد (ڈیلی اردو) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہو چکی ہے جب کہ 16 لاکھ 74 ہزار 856 سے زائد افراد اب تک وبا سے متاثر ہو چکے ہیں۔
دنیا کے 209 ممالک میں پھیلی وبا کے باعث اب تک سب سے زیادہ 18 ہزار 279 ہلاکتیں اٹلی میں ہو چکی ہیں ، یورپی ملک میں عالمگیر وبا سے ایک لاکھ 43 ہزار سے زائد افراد متاثر بھی ہو چکے ہیں۔
اٹلی اس وقت ہلاکتوں کے اعتبار سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے جہاں اموات کی تعداد امریکا سے کچھ زیادہ یعنی 18 ہزار 848 ہے جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 47 ہزار 577 ہو چکی ہے۔
اسپین میں بھی عالمگیر وبا سے 16 ہزار 81 افراد موت کی وادی میں جا چکے ہیں جب کہ فرانس میں 13 ہزار 197 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
برطانیہ بھی کورونا وائرس سے شدید متاثرہ ممالک میں شامل ہے جہاں اب تک 8 ہزار 958 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو چکے ہیں جب کہ ایران میں 4 ہزار 232 اور چین میں 3 ہزار 339 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
بیلجیم میں 3 ہزار سے زائد جب کہ جرمنی میں 2 ہزار 736 اور ترکی میں ہزار سے زائد افراد اب تک ہلاک ہو چکے ہیں۔
دنیا کے 210 ممالک میں اب تک ایک لاکھ 1 ہزار 474 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جب کہ 16 لاکھ 74 ہزار 856 افراد وبا سے متاثر اور 3 لاکھ 71 ہزار 858 صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدے پر اندرونی اختلافات سامنے آ گئے
13/June/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا چکا، وزیراعظم شہباز شریف
13/June/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے مجوزہ معاہدے کا اسرائیل حصہ نہیں، وزیراعظم نتین یاہو
13/June/2026 👁️ 129 بار دیکھا گیا
بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات، دو پولیس اہلکار ہلاک
13/June/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے پر ’بہترین‘ سمجھوتہ طے پا گیا، امریکی صدر
13/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
لکی مروت: مسجد پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، حملہ آور مارا گیا، 2 افراد ہلاک
13/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8816 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4526 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3257 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2436 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2079 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1884 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C