دہشتگرد حملے کا خطرہ: امریکا کا اپنے سفارتی عملے کو نائیجریا چھوڑنے کا حکم
👁️ 26 بار دیکھا گیا
دہشتگرد حملے کا خطرہ: امریکا کا اپنے سفارتی عملے کو نائیجریا چھوڑنے کا حکم
ابوجا (ڈیلی اردو) دہشت گرد حملے کا خطرہ، امریکا نے اپنے سفارتی عملے اور انکی فیملیز کو نائیجریا سے نکلنے کا حکم دیدیا۔
ابوجا میں امریکی ایمبیسی نے ایپنے بیان میں امریکی شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ شہر میں نقل و حرکت سے اجتناب کریں تاہم بیان میں خطرے کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔
بدھ کو امریکا نے جنوبی افریقا کیلئے بھی اسی نوعیت کی وارننگ جاری کی تھی اور اپنے شہریوں کو ہدایت کی تھی کہ وہ اس ہفتے جنوبی افریقی شہر سینڈٹون میں رش والی جگہوں پر جانے سے گریز کریں۔
جنوبی افریقی صدر سرل رمافوسا نے امریکی تھریٹ الرٹ پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا بدقسمتی کی بات ہے کہ امریکا نے اس اعلان سے پہلے ہماری حکومت سے بات نہیں کی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی : رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 11 بار دیکھا گیا
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26288 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15533 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9123 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5146 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C