شاہ کوٹ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا سپاہی واجد علی شہید
👁️ 69 بار دیکھا گیا
شاہ کوٹ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا سپاہی واجد علی شہید
راولپنڈی (ڈیلی اردو) بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی گئی۔ بھارتی فوجوں کی جانب سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی۔ فائرنگ کے تبادلہ میں سپاہی واجد علی شہید ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول کے شاہکوٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی۔
بھارت نے بھاری توپ خانہ اور ہتھیاروں کا استعمال کیا جن بھارتی مورچوں سے فائر آرہا تھا ان کے خلاف پاک فوج کی طرف سے موثر جوابی کارروائی کی گئی۔
اس جوابی کارروائی میں دشمن کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا گیا۔ فائرنگ کے تبادلہ میں 20 سالہ سپاہی واجد علی شہید ہوگئے۔ شہید واجد علی کا تعلق صوبہ سندھ کے ضلع دادو سے ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26282 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9113 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5114 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C